No products in the cart.

TARIKH E FARISHTA (2 VOLUMES)
تاریخ فرشتہ | برصغیر پاک و ہند کی عظیم تاریخ (2 جلدیں)

3,300

🔥 7 items sold in last 7 days
44 people are viewing this product right now
Author: MUHAMMAD QASIM FARISHTA
Translator: MAULANA FIDA ALI TALIB

In stock

or
Estimated delivery:April 16, 2025 - April 18, 2025

آج سے چند برس قبل ملک کے ایک نامور سیاستدان کو اپنے بچوں کے لیے کسی ایسی کتاب کی تلاش تھی جو بچوں کی کردار سازی، علم اور ذہانت میں اضافہ کر سکے- وہ میرے پاس تشریف لائے اور فرمایا، ’’کوئی ایک ایسی کتاب بتا دیں جس میں تمام خوبیاں ہوں‘‘ میں نے کاغذ کا ایک ٹکڑا لیا اور اس پر’’ تاریخ فرشتہ‘‘ لکھ کر ان کے حوالے کر دیا، وہ ملک کے لاکھوں لوگوں کی طرح ’’تاریخ فرشتہ‘‘ سے واقف نہیں تھے. انھوں نے پوچھا ’’کیا یہ کوئی روحانی یا دینی کتاب ہے‘‘، میں نے عرض کیا ’’جی نہیں، یہ ہندوستان کی مسلم تاریخ کا آئینہ ہے، پاکستان کے ہر سیاستدان، ہر جرنیل اور ہربیوروکریٹ کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہیے تا کہ یہ تاریخ کی وہ غلطیاں نہ دہرا سکیں جن کامطالعہ یہ سرزمین سیکڑوں سال سے کر رہی ہے‘. وہ تشریف لےگئے‘ چند دن بعد ان کا فون آیا اور وہ دیر تک کتاب کی تعریف کرتے رہے ۔ ’’تاریخ فرشتہ ‘‘ حقیقتاً تعریف کے قابل ہے، یہ کتاب 1606ء میں محمد قاسم فرشتہ نام کے ایک سچے اور کھرے مؤرخ نے لکھی اور کمال کر دیا، یہ کتاب ملک کے ہر سیاستدان، فوجی افسر، بیوروکریٹ اور جج کے سرہانے ہونی چاہیے اور اسے روزانہ اس کا ایک باب پڑھ کر سونا چاہیے تا کہ یہ اگلے دن اٹھے تویہ وہ غلطیاں نہ کرے جو اس خطے میں پچھلے دو، دو ہزار سال سے ہو رہی ہیں اور ہر غلطی کا نتیجہ وہ نکلا جو اس وقت پاکستان میں صاف نظر آ رہا ہے۔ ’’تاریخ فرشتہ‘‘ کی بارہ ابواب پر مشتمل چار جلدیں ہیں اوراس کا ہر باب انسان کے بارہ طبق روشن کر دیتا ہے، اسے پڑھتے ہوئے تاریخ کے تمام کردار آپ کو اپنے آگے پیچھے چلتے پھرتے دکھائی دیتے ہیں. مثلاً آپ قطب الدین مبارک شاہ خلجی کو لے لیجیے، یہ علائوالدین خلجی کے بعد ہندوستان کا بادشاہ بنا، اس کی سلطنت دوتہائی ہندوستان پر پھیلی ہوئی تھی، یہ مذہباً مسلمان تھا لیکن اس کی حرکات انسانیت کی تمام حدیں کراس کر گئیں، یہ مک مکا کا ماہر تھا، اس نے ملک کے تمام اہم لوگوں کو خطاب، اعزازات، جاگیر یں اور وزارتیں دے کر اپنے ساتھ ملا لیا، ملک کے تمام حق گو، ایماندار اور بااثر لوگوں کو ایک ایک کر کے قتل کرا دیا، ملک کا جو بھی شخص اس کو چیلنج کرتا تھا یہ اسے دولت کے ذریعے خرید لیتا تھا یا

We can send a parcel of minimum 20 books or to any country around the world outside Pakistan. The parcel must weight at least 10 kilograms or onwards.

We deliver all across the world. Overseas customers can pay by Online Bank Transfer in foreign currency equivalent to the invoice value.

Once we will have your information and the order details, we will get in touch with the courier services and will try to offer you the best possible shipping and handling charges for your part of the world.

Please allow us 2-3 business days to quote you the final charges after you place your order and share your details.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “TARIKH E FARISHTA (2 VOLUMES)
تاریخ فرشتہ | برصغیر پاک و ہند کی عظیم تاریخ (2 جلدیں)”

Your email address will not be published. Required fields are marked