No products in the cart.

AHYA UL ULOOM (5 VOLUMES)
احیاء العلوم – 5 جلدیں

16,000

🔥 3 items sold in last 7 days
44 people are viewing this product right now
Author: HAZRAT IMAM GHAZALI

In stock

or

“احیاء العلوم” حضرت امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کی شہرہ آفاق کتاب ہے اس کی تعریف میں علما اسلام نے کہا ہے کہ اگر دنیا سے تمام علوم مٹ جائیں تو صرف یہ کتاب ہی کافی ہے۔
یہ کتاب ظاہری وباطنی علوم پر مشتمل اوراصلاحِ نفس کرنے والی ایک مایہ ناز کتاب ہے جس کی تعریف میں بڑے بڑے ائمہ رطبُ اللسان ہیں جیسا کہ، سیِّدنا امام سبکی علیہ ارشاد فرماتے ہیں :
احیاء العلوم ان کتب میں سے ہے جن کی حفاظت اور اشاعت مسلمانوں پرلازم ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مخلوق ہدایت یافتہ ہوجو بھی اس کتاب میں غور کرتا ہے خوابِ غفلت سے بیدارہو جاتا ہے۔
آپ نے مزید فرمایا:
اگر لوگوں کے پاس احیاء العلوم کے علاوہ اہل علم کی کوئی کتاب نہ رہے تو یہی اُن کے لیے کافی ہے۔ مَیں فقہا کی تصنیفات میں نظر وفکر اور نقل واثر کے اعتبار سے اِس کتاب کی مثل کوئی کتاب نہیں پاتا۔
(اتحاف السادۃ المتَّقین، باب الاحوال المتعلقۃ)

اس کتاب کی عربی میں چار جلدیں ہیں اور اس کا اُردو ترجمہ پانچ جلدوں میں انتہائی سلیس اردو زبان میں تحقیق و تخریج کے ساتھ کیا گیا ہے۔

ضخامت: 5 جلدیں | صفحات 5528 | اعلی کوالٹی پیپر

We can send a parcel of minimum 20 books or to any country around the world outside Pakistan. The parcel must weight at least 10 kilograms or onwards.

We deliver all across the world. Overseas customers can pay by Online Bank Transfer in foreign currency equivalent to the invoice value.

Once we will have your information and the order details, we will get in touch with the courier services and will try to offer you the best possible shipping and handling charges for your part of the world.

Please allow us 2-3 business days to quote you the final charges after you place your order and share your details.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “AHYA UL ULOOM (5 VOLUMES)
احیاء العلوم – 5 جلدیں”

Your email address will not be published. Required fields are marked