TERE NAAM TERI PEHCHAAN (151 NAMES OF ALLAH)
تیرے نام تیری پہچان

3,600

🔥 7 items sold in last 7 days
49 people are viewing this product right now

In stock

or
SKU: 1040 Categories: , ,

ہ سبحانہ و تعالیٰ کے ذاتی و صفاتی نامہائے مبارک کا پَرتو اور سایہ اس کائنات اور اس کی اشرف ترین مخلوقات انسان پر ہمہ جہت اور ہر دم ہے۔ اسمائے حسنیٰ اس عظیم خالق اور ربّ کا تعارف ہیں، جن کے ذریعے انسان اللّٰہ رب العالمین کی رحمتوں، وسعتوں، بے کراں فضل، احسانات کا ادراک اور معرفت حاصل کر سکتا ہے۔ اسی لیے رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’من أحصاہا دخل الجنۃ‘ ’’اسمائے حسنیٰ کو اپنے دامن میں سمیٹنے والا جنت کا پروانہ حاصل کر لے گا۔‘‘ ہماری بہنوں ساجدہ ناہید اور بشریٰ تسنیم صاحبہ کو بھی اللّٰہ تعالیٰ نے اس سعادت کے لیے منتخب فرمایا، انہوں نے اُردو زبان میں اسمائے حسنیٰ پر کام کا بیڑا اٹھایا اور اس کام کو مکمل کر لیا۔ ان کے کام کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں اسمائے حسنیٰ کے عملی پہلوئوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اسمائے حسنیٰ کا عملی سبق کیا ہے؟ عملی زندگی میں ان اسمائے حسنیٰ میں کیا رہنمائی ہے؟ اس کو واضح کرنے پر زیادہ توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ اس حوالے سے آیات اور مستند احادیث کے علاوہ اللّٰہ کے چنیدہ بندوں کے اقوال اور واقعات سے رہنمائی لی گئی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انھوں نے اس حوالے سے منفرد کام کی داغ بیل ڈالی ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری بہنوں کی اس کا وش کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے اور اپنے بندوں کے لیے اسے نفع رسانی کا ذریعہ بنائے۔ إنه سبحانه ولي ذٰلك والقادر علیه!

پروفیسر ڈاکٹر عبدالحی ابڑو
ڈائریکٹر ہائیر انسٹیٹیوٹ آف فتویٰ سٹڈیز
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد

We can send a parcel of minimum 20 books or to any country around the world outside Pakistan. The parcel must weight at least 10 kilograms or onwards.

We deliver all across the world. Overseas customers can pay by Online Bank Transfer in foreign currency equivalent to the invoice value.

Once we will have your information and the order details, we will get in touch with the courier services and will try to offer you the best possible shipping and handling charges for your part of the world.

Please allow us 2-3 business days to quote you the final charges after you place your order and share your details.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “TERE NAAM TERI PEHCHAAN (151 NAMES OF ALLAH)
تیرے نام تیری پہچان”

Your email address will not be published. Required fields are marked

Related Products