یوں تو دُنیا میں کیا نہیں ہوتا پر وہ سب کچھ نہیں ہو سکتا جو کربلا کے میدان میں ہوا۔ خلافتِ اسلامیہ پر ایک حادثہ عظیمہ جس پر آسمان خون کے آنسو رویا۔ اس کتاب میں لفظوں کی چاشنی، تصویرکشی اور زبان اس قدر اچھی ہے کہ جی چاہتا ہے کہ پڑھتے ہی چلے جائیں۔
₨950
In stock

Reviews
There are no reviews yet.