No products in the cart.

Sale

ATATURK – QOUM AUR JUMHOORIA KA ZAHOOR
اتاترک – قوم اور جمہوریہ کا ظہور

Original price was: ₨2,500.Current price is: ₨2,200.

🔥 2 items sold in last 7 days
21 people are viewing this product right now

فرخ سہیل گوئندی

In stock

or
SKU: 1133 Categories: , , ,

زیرنظر کتاب پیٹرک کِنراس کی تصنیف “Atatürk – The Rebirth Of A Nation” کا اردو ترجمہ ہے۔ تاریخی شخصیات کو عموماً سیاہ و سفید کے تناظر میں دیکھا جاتا ہے۔ ان کے حامی ان کی ذات کے مثبت پہلوؤں اور کامیابیوں کو ہی نمایاں کرتے ہیں جب کہ ان کے مخالفین ان شخصیات کی ذات کے منفی پہلوؤں اور ان کے غلط فیصلوں پر ہی زور دیتے ہیں۔ اس کے برعکس’’اتا ترک – قوم اور جمہوریہ کا ظہور‘‘ ترکی کے عظیم رہنما مصطفیٰ کمال اتاترک کی زندگی اور خدمات وکامیابیوں کا ایک غیر متعصبانہ اور غیر جانب دارانہ احوال پیش کرتی ہے۔ پہلی جنگ عظیم کے وقت جب عالمی طاقتیں ترکی کے حصے بخرے کرنے پر تیار تھیں، اس وقت مصطفیٰ کمال نے نہ صرف بکھری ہوئی ترک عوام کو مجتمع کیا بلکہ ان میں اپنی جداگانہ قومیت کا احساس بھی اجاگر کیا۔ کتاب میں کمال اتاترک کی زندگی، ان کی فوجی اور سیاسی مہم جوئیوں کے ساتھ ساتھ ان کی سیاسی و سماجی اصلاحات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے ۔ غازی مصطفیٰ کمال پاشا اتاترک نے تاریخ اور جغرافیے سے مٹتی ہوئی ایک قوم اور ریاست کو انقلاب کے ذریعے دوبارہ قائم کردیا۔ اردو قارئین، کمال اتاترک کی مکمل شخصیت سے اس قدر زیادہ آگاہ نہیں، اسی لیے ہمیں اس قوم کی جدید تاریخ سے مکمل آگاہی نہیں۔ یہ کتاب ایک ایسے شخص کی داستانِ حیات ہے جس نے ابھرتی مغربی طاقتوں کو میدانِ جنگ میں شکست دے کر دنیا کے نقشے میں درحقیقت ایک نئی ریاست کی بنیاد رکھ دی۔

We can send a parcel of minimum 20 books or to any country around the world outside Pakistan. The parcel must weight at least 10 kilograms or onwards.

We deliver all across the world. Overseas customers can pay by Online Bank Transfer in foreign currency equivalent to the invoice value.

Once we will have your information and the order details, we will get in touch with the courier services and will try to offer you the best possible shipping and handling charges for your part of the world.

Please allow us 2-3 business days to quote you the final charges after you place your order and share your details.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ATATURK – QOUM AUR JUMHOORIA KA ZAHOOR
اتاترک – قوم اور جمہوریہ کا ظہور”

Your email address will not be published. Required fields are marked

Related Products