No products in the cart.

NA QABIL E FARAMOSH
ناقابل فراموش

1,800

ناقابل فراموش مصنف: سردار دیوان سنگھ

In stock

or
SKU: 1054 Categories: , , ,

 اُردو زبان میں ناقابلِ فراموش اضافہ
میرے مخلص ترین دوست سردار دیوان سنگھ مفتوںؔ، ہماری قدیم وضعداری، ہماری قدیم شرافت، ہماری قدیم دریا دلی اور اخلاقی جرأت کی ایک ایسی عظیم یاد گار ہیں کہ اگر ہماری قوم اندھی نہ ہو چکی ہوتی تو ان کو اسی احتیاط کے ساتھ رکھا جاتا جس احتیاط کے ساتھ حکومتیں اپنے آثارِ قدیمہ کو برقرار رکھتی ہیں۔ سردار صاحب کی یہ کتاب ان کی زندگی کا ایک زبردست کارنامہ اور اُردو زبان میں ایک ایسا اضافہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔ انہوں نے اپنی زندگی کی پیچیدہ اور طویل راہوں سے اپنے منتشر نقوشِ قدیم کو بڑی دیدہ وری کے ساتھ چُن چُن کر اس سلیقے کے ساتھ الفاظ کے سانچے میں ڈھالا ہے کہ جو اس کتاب کو غور سے پڑھے گا۔ اس کی زندگی کے راستوں پر ایسے چراغ جگمگا اُٹھیں گے ، جن کی مستقل روشنی میںوہ بے خوف وخطر آگے بڑھے گا اور کسی نشیب و فراز یا کسی موڑ پروہ ٹھوکر نہیں کھا سکے گا۔ میری دلی آرزو ہے کہ اس کتاب کوبہ ہمہ وجوہ، فروغ حاصل ہو اور حکومت اس کے بعض حصوں کو نصاب میں داخل کر کے آیندہ نسلوں تک اُس رُوحِ شرافت کے چشمے کو پہنچادے جو اَب عنقریب خشک ہو جانے والا ہے۔
کاش! ایسی کتاب کسی زندہ قوم میں شائع ہوتی!
(جوش ملیح آبادی)

We can send a parcel of minimum 20 books or to any country around the world outside Pakistan. The parcel must weight at least 10 kilograms or onwards.

We deliver all across the world. Overseas customers can pay by Online Bank Transfer in foreign currency equivalent to the invoice value.

Once we will have your information and the order details, we will get in touch with the courier services and will try to offer you the best possible shipping and handling charges for your part of the world.

Please allow us 2-3 business days to quote you the final charges after you place your order and share your details.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “NA QABIL E FARAMOSH
ناقابل فراموش”

Your email address will not be published. Required fields are marked